او جی ڈی سی کے منافع میں 53 فیصد اضافہ، پہلی سہ ماہی 58.5 ارب کما لیے
Full story
Oil and Gas Development Company Limited (OGDCL) reported an after-tax profit of 58.5 billion rupees for the first quarter ended September 30, 2026. The profit was 53 percent higher than in the same period a year earlier.
اسلام آباد(پ ر)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ) نے 30 ستمبر 2026 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے دوران 58.5 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 53 فیصد زیادہ ہے۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالیاتی [...]