اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار
Full story
Allama Iqbal Open University in Islamabad held an awareness seminar marking World Mental Health Day. The seminar aimed to highlight the importance of mental health, raise awareness about psychological issues and promote positive attitudes toward mental health in society. The seminar included speakers.
اسلام آباد(پ ر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد ذہنی صحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا، نفسیاتی مسائل کے بارے میں شعور بیدار کرنا اور معاشرے میں ذہنی صحت سے متعلق مثبت رویوں کو فروغ دینا تھا۔ سیمینار کے مقررین نے [...]