بھارہ کہو پولیس چوروں کے خلاف مثر کارروائی
Full story
Bharah Koh police arrested the ringleader behind a series of motorcycle thefts. Five stolen motorcycles were recovered from his possession. The operation was carried out under the leadership of SHO Naeem-ul-Hassan.
بھارہ کہو (نامہ نگار) بھارہ کہو پولیس نے چوروں کے خلاف مثر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کے سرغنہ کو گرفتار کر کے س کے قبضے سے پانچ عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لیں۔ کارروائی ایس ایچ او بھارہ کہو نعیم الحسن کی سربراہی میں کی گئی۔تفصیلات کے مطابق [...]