مہنگائی پر عوام کا گلہ درست’ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے: رانا ثنا اللہ
Full story
Rana Sanaullah, adviser to the prime minister on political affairs, said in Faisalabad that public complaints about inflation are justified. He said the inflation is not the fault of his side but of Trump. He also said Iran has answered Trump in war.
فیصل آباد (بیورو چیف) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے حوالے سے عوام کا گلہ درست ہے، اس مہنگائی میں ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےرانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایران نے ٹرمپ کو جنگ میں جواب دیا ہے، ہم [...]