گوجرانوالہ: ولیمے کے دن دلہن کو قتل کرنیوالا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ولیمے کے دن دلہن کو قتل کرنے کے کیس کا مرکزی ملزم سرفراز مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ سی سی ڈی کے مطابق مدو خلیل روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے سی سی ڈی اہلکاروں کو دیکھ کر [...]