جین زی کا احتجاج جرمنی تک پہنچ گیا ہیلو وین میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
Full story
A youth-led protest movement in Germany is gaining momentum. On Saturday, demonstrations were held in 34 German cities. Organizers said more than 160,000 people took part. The protesters called for better educational facilities.
برلن،روم (آئی این پی)جرمنی میں بھی نوجوانوں کی جانب سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک زور پکڑنے لگی ہے، جہاں ہفتے کے روز ملک کے 34 شہروں میں مظاہر ے کئے گئے ۔ منتظمین کے مطابق ان مظاہروں میں ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جن کا مطالبہ بہتر تعلیمی سہولیات، [...]