ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(سپورٹس ڈ یسک ) پاکستان اور سری لنکا کی درمیان کھیلے جا رہے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میچ سے شاداب خان باہر ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شاداب خان میڈیکل وجوہات کی بنیاد پر فائنل سے باہر ہوئے ہیں۔ ٹرائی نیشن سیریز فائنل: پاکستان کا [...]

Read full article → Compare