کے پی کے میں مدارس کیلئے نئی پریشانیاں پید کی جارہی ہیں اتحاد تنظیمات المدارس
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) اتحاد تنظیمات المدارس کے صوبائی صدر مولانا حسین احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے پی میں مدارس کے حوالے سے نئی پریشانی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام مدارس کی رجسٹریشن 3 ماہ میں مکمل کرنے کے لئے فارم تقسیم کئے جارہے ہیں اور رجسٹریشن [...]