حکومتی من و سلوی سے کام نہیں چلے گا، اپنے وسائل بڑھانا ہونگے، عبدالعلیم خان
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزارت مواصلات کی ذمہ داریاں سنبھالتے وقت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا سالانہ ریونیو 66 ارب روپے تھا جو اب بڑھ کر 164 ارب روپے ہو چکا ہے۔ این ایچ اے کے ریونیو میں اس نمایاں اضافے پر پوری قوم کا شکریہ [...]