پنجاب کے ہسپتالوں میں سیف سٹی پینک بٹنز کی تنصیب شروع
لاہور (این این آئی) سیف سٹیز اتھارٹی نے طبی ایمرجنسی میں شہریوں کو فوری مدد فراہم کرنے کے لیے لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کیو آر پینک بٹنز کی تنصیب شروع کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ہسپتالوں میں پینک بٹنز مرحلہ وار نصب کیے جارہے ہیں جنہیں سکین کرکے شہری [...]