لاہور،سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کی عمارت سے جاسوس ڈرون ٹکرا گیا
Full story
A surveillance drone crashed into the building of the Counter Terrorism Department headquarters in Lahore. Police said the incident happened at 12:30 last night, according to a media report. It caused fear and panic at the CTD headquarters.
لاہور(آئی این پی ) لاہور میں کائونٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹرز کی عمارت سے سرویلنس ڈرون ٹکرا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ شب 12 بجکر 30 منٹ پر پیش آیا، جس سے سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سرویلنس ڈرون جلو موڑ کی طرف سے [...]