قطری ‘پاکستانی ثالثین کی ایرانی شرائط پر مشاورت جاری: عباس عراقچی
Full story
Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi said Qatari and Pakistani mediators are continuing consultations on Iranian conditions. In an interview with Arab media, he said a message from the US Vice President is being carefully reviewed and discussed at a high-level meeting.
تہران(این این آئی) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ قطری اور پاکستانی ثالثین ایرانی شرائط پر اپنی مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں۔عرب میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکی نائب صدر کے پیغام کا اعلی سطح کے اجلاس میں محتاط جائزہ اور تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے، وینس [...]