پٹرولیم لیوی پر جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کل ہوں گے
Full story
Talks between Jamaat-e-Islami and a government committee over the petroleum levy are due to take place tomorrow, Tuesday. Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar and Federal Minister Ahsan Iqbal contacted Jamaat-e-Islami Deputy Amir Liaqat Baloch to discuss the negotiations.
لاہور( این این آئی)پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کل ( منگل) کو ہوں گے ۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے رابطہ کر کے مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے ۔جماعت اسلامی اور [...]