”ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں” ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہائوس کا دلچسپ پیغام
Full story
After Democrats scored a clear win in the US midterm elections, the White House released a message about President Donald Trump's presidency alongside a photo of him. The message was described as satirical and came after the Republicans' defeat. The report cited the BBC.
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کے بعد وائٹ ہاس نے صدر ٹرمپ کی تصویر کے ساتھ طنزیہ پیغام جاری کردیا۔امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی نمایاں کامیابی کے بعد وائٹ ہاس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت سے متعلق ایک دلچسپ پیغام جاری کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وائٹ [...]