پاکستان میں جوڈو کے کھیل بارے آگاہی کی شدید کمی :فوزیہ ممتاز
Full story
Fauzia Mumtaz, an international judo athlete who won a gold medal for Pakistan at the South Asian Games, says awareness of judo in Pakistan is severely lacking. Speaking to Khabrain Digital, she said the sport provides a healthy activity. The report was datelined Lahore.
لاہور (خبریں ڈیجیٹل) ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرنے والی بین الاقوامی جوڈو کھلاڑی فوزیہ ممتاز نے خبریں ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں جوڈو کے کھیل کے حوالے سے آگاہی کی شدید کمی ہے جبکہ یہ کھیل ناصرف صحت مند سرگرمی فراہم کرتا ہے بلکہ موجودہ [...]