رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماعکا پہلا مرحلہ آج سے شروع
Full story
The first phase of the annual international Tablighi Ijtima in Raiwind begins today, Thursday. Delegates from more than 100 countries and millions of participants from across the country are expected to attend. Organizers say all preparations are complete and the venue has been decorated.
رائے ونڈ( این این آئی)رائے ونڈ میں سالانہعالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج بروز جمعرات سے شروع ہو رہا ہے، جس میں 100سے زائد ممالک کے مندوبین سمیت ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحید شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق عالمی اجتماع کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، پنڈال سج چکا [...]