عرفی جاوید نے چوڑیوں سے تیار وزنی لباس پہن کر سب کو حیران کر دیا
Full story
Social media star Arfi Javed, known for wearing unconventional outfits, has surprised people again with a new look. The outfit was made from about 13,000 bangles. It was reported to weigh 20 kilograms, and the look left fashion enthusiasts stunned.
لاہور(شوبزڈیسک)غیر روایتی لباس پہن کر لوگوں کو حیران کرنے والی عرفی جاوید نے اس بار ایسا لباس پیش کیا ہے جسے دیکھ کر فیشن کے شوقین افراد بھی دنگ رہ گئے۔سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید کا یہ منفرد لباس تقریبا 13 ہزار چوڑیوں سے تیار کیا گیا ہے، جس کا وزن 20 کلوگرام بتایا جا [...]