نومبرآذربائیجان کی تاریخ کا عظیم اور یادگار دن رہے سفیر آزربائیجان8
Full story
Azerbaijan’s embassy held a ceremony at a local hotel in Islamabad to mark November 8 Victory Day. Federal Minister for Information Technology Shiza Fatima Khawaja was the chief guest. Lieutenant General Sarfraz Ahmed was the guest of honor and was identified in the report as Commander Air.
اسلام آباد (ملک منظور احمد) آذربائیجان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام 8 نومبر یومِ فتح کے موقع پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزہ فاطمہ خواجہ تھیں، جبکہ گیسٹ آف آنر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد، کمانڈر ایئر [...]