روات پولیس کی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
Full story
Rawat police in Rawalpindi have taken into custody a suspect accused of raping a 14-year-old girl. According to the complainant, the accused raped the complainant's daughter. Police acted on the citizen's request.
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)روات پولیس کی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو تحویل میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے14سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو تحویل میں لے لیا گیا، مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے میری بیٹی سے زیادتی کی،روات پولیس نے شہری کی درخواست [...]