منشیات اسمگلنگ کیخلاف اے این ایف کی عدالتی محاذ پر اہم کامیابی
Full story
The Anti-Narcotics Force reported legal successes against drug crimes during September and October 2026. Courts handed down sentences for 140 offenses in 105 cases over the two months. Fines imposed in these cases exceeded 38.2 million rupees.
اسلام آباد(پ ر)منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کی عدالتی محاذ پر اہم کامیابی،ستمبر اور اکتوبر2026کے 2ماہ میں 105مقدمات میں 140 جرموں کو سزائیں، 3 کروڑ82 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کے جرائم کے خلاف ستمبر اور اکتوبر 2026 کے2ماہ کے دوران اہم قانونی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ [...]