دہشت گردوں کیخلاف کامیابآپریشنز فورسز کی اعلیٰ مہارت کا منہبولتا ثبوت ہیں: حنیف عباسی
Full story
Federal Minister for Railways Muhammad Hanif Abbasi praised security forces after successful operations in Balochistan’s Kechi and Kharan districts killed 17 terrorists. He called the operations a clear proof of the forces’ high skill. Abbasi said the security forces acted promptly and highly effectively against the terrorists.
اسلام آباد(این این آئی) وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں کامیاب آپریشنز کے دوران 17 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت اور انتہائی مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں [...]