عرب ممالک نے نیتن یاہو کو جھنڈی کروا دی دوبارہ اسرائیل کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور
Full story
After Israel's recent elections, Benjamin Netanyahu's chances of becoming prime minister again have become extremely low. Arab parties have backed Gadi Eisenkot for the post. Netanyahu's ally United Torah Judaism did not support anyone for prime minister, according to the report.
ابیب ( نیوز ایجنسیاں) نیتن یاہو کے دوبارہ اسرائیلی وزیراعظم بننے کے امکانات معدوم، عرب جماعتوں نے گادی آئزن کوٹ کی حمایت کردی۔ اسرائیل میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے بعد بنیامین نیتن یاہو کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے امکانات انتہائی کم ہو گئے۔نیتن یاہوکی اتحادی جماعت یونائیٹڈ توراہ جوڈازم نے وزیراعظم کے لیے کسی [...]