اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں’ 152کلومنشیات برآمد’ 6ملزمان گرفتار

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، 9کاروائیوں کے دوران 3خواتین سمیت 8ملزمان گرفتار کر کے 152.997کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اٹک میں کالج کے قریب موٹر سائیکل سوار [...]

Read full article → Compare