پولیس نے موٹر سائیکلیں’ گھریلو سامان چوری کرنیوالا ملزم دھر لیا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ پولیس نے موٹر سائیکلیں اور گھریلو سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق *ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں ایس ایچ او ہربنس پورہ انسپکٹر محسن شہز اد اولکھ نے ملزم سفیان کو سی سی ٹی وی فوٹیج [...]

Read full article → Compare