لاہور میں وادی سندھ کی تاریخ پر 15ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا آغاز
Full story
Lahore has opened the 15th annual international Thaap conference, aimed at promoting research into the ancient Indus Valley civilization, its historical heritage, river trade, language, arts and social traditions. The two-day event brings together prominent educationists, researchers and young scholars from across Pakistan. Its theme centers on the Indus Valley.
لاہور میں وادی سندھ کی قدیم تہذیب، تاریخی ورثے، دریائی تجارت، زبان، فنون اور سماجی روایات پر حقیق کے فروغ کے لیے 15ویں سالانہ عالمی تھاپ کانفرنس لاہور میں شروع ہوگئی۔ دو روزہ کانفرنس میں پاکستان بھر سے ممتاز ماہرین تعلیم، محققین اور نوجوان اسکالرز شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس کا موضوع ’’وادی سندھ میں [...]