تجارتی خسارہ میں 16 فیصد اضافہ پاکستان کا بیرونی قرضہ 68 ارب ڈالر سے بڑھ کر 135 ارب ڈالر ہو گیا

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی بینک کا کہنا ہے کہ 2025میں ختم ہونے والی دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دوگنا ہو کر 135.1ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔یہ بات عالمی بینک کی (بین الاقوامی قرضہ جات کی رپورٹ) 2026 کے عنوان سے جاری کردہ انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ2026میں کہی گئی ہے ۔رپورٹ میں بتایا [...]

Read full article → Compare