اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا صدارتی بیانیہ منظور
Full story
The UN Security Council approved a presidential statement put forward by Pakistan. The statement calls on all countries to keep diplomatic relations open even after armed conflicts have begun. It also urges sustained efforts toward a ceasefire.
نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ ایک صدارتی بیان منظور کر لیا جس میں تمام ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ مسلح تنازعات شروع ہونے کے بعد بھی سفارتی روابط جاری رکھے جائیں، جنگ بندی کے لیے مسلسل کوششیں کی جائیں، کشیدگی کو بڑھنے [...]