نئے سٹیٹ لائونج کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا:خواجہ آصف
Full story
A foundation stone has been laid for a new state lounge at Islamabad International Airport. The facility is intended to provide world-class protocol services for foreign heads of state and international delegations arriving at the airport. According to the Pakistan Airports Authority, Federal Minister for Defence Khawaja Muhammad Asif laid the foundation stone at a ceremony.
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آنے والے غیر ملکی سربراہانِ مملکت اور بین الاقوامی وفود کو عالمی معیار کی پروٹوکول سہولیات فراہم کرنے کے لیے جدید سٹیٹ لانج کی تعمیر کا باقاعدہ سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایک پروقار تقریب [...]