پشاور میں فائرنگ سے نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق

dailykhabrain.com.pk · world

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور میں نادرا آفس کے عقب میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق ہوگیا۔ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں نادرا آفس کے عقب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جان کی بازی ہار گیا۔ایس [...]

Read full article → Compare