مولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی سے منسوب حج ٹور آپریٹرز کو شوکاز نوٹس جاری
Full story
Pakistan's SECP has issued show-cause notices to Hajj tour operators said to be linked to Mufti Abrar, a close ally of JUI-F chief Maulana Fazlur Rehman. A private TV report said the operators are associated with Abrar's family and associates. The notices were reported from Islamabad.
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائےاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی اتحادی مفتی ابرار سے مبینہ طور پر منسلک حج ٹور آپریٹرز کو ایس ای سی پی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مفتی ابرار کے خاندان اور ساتھیوں سے منسوب ال عفو [...]