جاپان اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون سفارتی روابط اور امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ
Full story
A reception in Islamabad marked the 72nd anniversary of Japan’s Self-Defense Forces, hosted by the Japanese embassy. Federal Minister for Defence Khawaja Muhammad Asif attended as chief guest. The event highlighted Japan and Pakistan’s stated commitment to defense cooperation, diplomatic relations, and peace.
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) جاپان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام جاپان کی سیلف ڈیفنس فورسز کے قیام کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ صدر مملکت آصف علی زرداری [...]