محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرکے جعلی کورٹ فیس ٹکٹس بنانے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا’ 9 افراد کیخلاف مقدمہ
لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کورٹ فیس ٹکٹس بنانے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا،محکمہ اینٹی کرپشن ضلع کچہری لاہور کے مختلف دفاتر پر چھاپے مار کر جعلی ٹکٹوں کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینیں اور دیگر سامان [...]