تھانہ باہتر پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں،3ملزمان گرفتار
Full story
Police in Bahtar, in the Fateh Jang area, carried out operations against violations of the rent law, arresting three suspects and registering two cases. According to the details, the action was taken during a search operation linked to enforcement of the Punjab Rent Act. The violations involved failure to register tenants.
فتح جنگ (بیورو رپورٹ)تھانہ باہتر پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، 03 ملزمان گرفتار، 02 مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ باہتر پولیس نے کرایہ داری ایکٹ پر عملدرآمد کے سلسلے میں سرچ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داروں کا اندراج نہ کروانے پر پنجاب کرایہ داری ایکٹ کے [...]