انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری SSP
Full story
An open court was held by SSP Investigation Saifullah at the Police Lines Headquarters in Rawalpindi. Citizens' complaints were heard, and relevant officers were ordered to resolve them. The SSP directed that marked applications be given legal action within the set timeframe.
راولپنڈی(سٹی رپورٹر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی [...]