پاکستان ایشن ٹیم اسکوائش چیمین 10 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب
Full story
Pakistan won the Asian Team Squash Championship title by defeating South Korea in the final. Pakistan took the final 2-0, winning both singles matches. The title came after 10 years, and the report also names Noor Zaman and Asim Khan.
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، فائنل میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں دو میچز سے شکست دی۔فائنل کے دونوں سنگلز مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی حاصل کی۔مزید برآں نور زمان اور عاصم خان [...]