وزیراعلی کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل سے آگاہی کیلئے تحریک التوا ئے کار اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
Full story
An adjournment motion has been submitted to the Punjab Assembly Secretariat seeking details of Chief Minister Maryam Nawaz’s London visit expenses. Opposition member Waqas Mahmood filed the motion, according to the report.
لاہور( این این آئی)وزیراعلی مریم نواز کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل سے آگاہی کیلئے تحریک التوا ئے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔اپوزیشن رکن وقاص محمود کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے پنجاب [...]