اقوام متحدہ امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرے پاکستان
Full story
Pakistan urged the United Nations not to let financial difficulties and cost-cutting measures weaken its peace missions. It called for a six-point reform formula aimed at improving the performance of those missions. The appeal was reported from Islamabad.
اسلام آباد( این این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ مالی مشکلات اور اخراجات میں کمی کے اقدامات کو اپنے امن مشنز کو کمزور کرنے کی اجازت نہ دے۔ پاکستان کا اقوام متحدہ سے امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ [...]