اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پر بحالی کا کام تیزی سے جاری
Full story
Work is moving quickly on the Islamabad Expressway Service Road (East) project to widen and rehabilitate the road from Faizabad to Gulberg. More than 28 percent of the overall development work has been completed so far.
اسلام آباد(پ ر)اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) منصوبہ فیض آباد تا گلبرگ تک کی کشادگی و بحالی کے منصوبہ پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔ مجموعی طور پر ابتک منصوبے کے 28 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل کر لئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ (ایسٹ) [...]