غزہ میں بارش ، خیموں میں پناہ گزیں فلسطینی مشکلات کا شکار
Full story
The first winter rain in Gaza has worsened conditions for displaced Palestinians living in damaged tents. About 70,000 tents have been flooded, and two million Palestinians are facing hardship. The Palestinian Ministry of Foreign Affairs called on Israel to open border crossings to allow aid in.
غزہ ( ویب ڈیسک )غزہ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے مخدوش خیموں میں پناہ گزیں فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ، 70ہزار خیمے پانی میں ڈوب گئے ،20لاکھ فلسطینی مشکلات کا شکار ہیں فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیل سے امداد کیلئے سرحدی گزر گاہیں کھولنے کی اپیل کی ہے اور کہا [...]