حکومت LPG مافیا کو قابو کرنے میں ناکام، گیس600 روپے کلو تک پہنچ گئی
Full story
The government has failed to control the LPG mafia, and gas prices have reached 600 rupees per kilogram, according to the report. Although OGRA issued a price notification, citizens are still forced to buy LPG at high rates. In Lahore, the official price is set at 295 rupees per kilogram.
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی نہ ہو سکی، اوگرا کی جانب سے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے باوجود شہری مہنگے داموں گیس خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ حکومت مافیا پر قابو پانے میں ناکام ہے۔لاہور میں ایل پی جی کی سرکاری قیمت 295 روپے فی کلو مقرر ہے تاہم [...]