شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی

dailykhabrain.com.pk · world

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف میزبان و اداکار کرن خان کا کہنا ہے کہ اپنے رشتے کا موازنہ سوشل میڈیا یا ریلز میں نظر آنیوالے جوڑوں سے نہ کریں، غیر حقیقی تصورات کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں۔حال ہی میں دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالی کرن خان نے نجی ٹی وی شو میں [...]

Read full article → Compare