پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کی راہ ہموار،6 سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن
Full story
Foreign and local companies are showing growing interest in providing satellite internet services in Pakistan. So far, six satellite internet companies have been registered with SECP. Four new companies registered after the Pakistan Space Activities Regulatory Board was established.
اسلا م آباد(آئی این پی )پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کے لیے غیر ملکی اور مقامی کمپنیوں کی دلچسپی بڑھنے لگی۔ ملک میں اب تک چھ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن ہو چکی۔ پاکستان اسپیس ایکٹیویٹیز ریگولیٹری بورڈ کے قیام کے بعد 4 نئی کمپنیوں نے رجسٹریشن کرائی۔ایس [...]