بلدیاتی انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہیں،راجہ ساجد محمود
Full story
Raja Sajid Mahmood Abbasi, senior vice president of the Pakistan Muslim League (N) Labour Wing, welcomed the Election Commission of Pakistan's decision to issue the schedule for local elections in Punjab. He said local elections are an important need of the time.
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ ساجد محمود عباسی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ مسلم لیگ (ن) ان انتخابات میں بھرپور انداز [...]