پنجاب حکومت کاساتذہ کی کارکردگی کی نگرانی مزید سخت کر فیصلہ

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(شاہد ملک سے) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کارکردگی، حاضری، تدریسی معیار اور طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کی نگرانی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے تقریبا 60 ہزار 15 اسکولوں کو جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام کے تحت لانے کے [...]

Read full article → Compare