ماہ اکتوبر میں بارشیں نہ ہونے کے باعث پیدا ہونے والی خشکی سے وبائی بیماریاں پھیل گئی
Full story
A lack of rainfall in October has created drought conditions in Chakwal district, and epidemic diseases have spread. Children, elderly people, young people and women in every household are suffering from seasonal illnesses such as cough, cold and throat problems. Doctors are busy as a result.
چکوال(بیورورپورٹ)ماہ اکتوبر میں بارشیں نہ ہونے کے باعث پیدا ہونے والی خشکی سے وبائی بیماریاں پھیل گئی ہیں، ضلع چکوال کے ہر گھر میں بچے ، بوڑھے ، جوان اور عورتیں کھانسی ، زکام اور گلے کی خرابی سمیت موسمی بیماریوں میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے ڈاکٹروں کی چاندی ہے، تا ہم محکمہ [...]