وارث خان پولیس کی کارروائی امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
Full story
Waris Khan police in Rawalpindi arrested a man wanted as a proclaimed offender in a breach-of-trust case. According to the report, he had been sought by police since March 2026. The arrest was made using technical and human intelligence sources.
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)وارث خان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مارچ 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا، وارث خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع [...]