لاہور شاہی قلعے کے اکبری دروازہ کی 2 صدییوں بعد بحالی عوام کیلئے کھلنے کو تیار
Full story
The Akbari Gate of Lahore’s historic royal fort has been restored after being closed for nearly two centuries. Preparations are underway to open it to tourists and the public in December this year. The gate was built during the reign of Mughal emperor Akbar. It was closed during the British era.
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کا تقریبا دو صدیوں سے بند اکبری دروازہ بحال کر دیا گیا ہے اور اسے رواں سال دسمبر میں سیاحوں اور عام شہریوں کے لیے کھولنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ مغل بادشاہ اکبر کے دور میں تعمیر ہونے والا بادشاہی قلعے کا اکبری دروازہ برطانوی عہد میں بند [...]