زیادتی کوشش میں ناکامی اوباش نے کزن پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی خاتون دم توڑ گئی
Full story
A woman died after being set on fire in Mailsi, according to a report. The woman, Muqaddas, was married to Muhammad Imran and they had a daughter. On the day of the incident she was alone at home when her cousin allegedly poured petrol on her and set her on fire.
وہاڑی، میلسی (ریجنل بیورو چیف،نمائندہ خصوصی) میلسی شہر کے اندرونی علاقہ پیپل بازار میں کی رہائشی محمد عمران کی شادی سندھ کی رہائشی لڑکی مقدس کے ساتھ ہوئی اور ان کے ہاں ایک بچی بھی پیدا ہوئی وقوعہ کے روز مقدس اپنے گھر میں اکیلی موجود تھی کہ مبینہ طور پر اس کا خالہ زاد [...]