پاکستانی بچوں میں یوٹیوب سب سے مقبول ایپ، انسٹاگرام دوسرے نمبر پر

dailykhabrain.com.pk · world

کیسپرسکی کے ماہرین کی جانب سے پاکستان میں بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کے جائزے کے مطابق جنوری سے اگست 2026 کے دوران یوٹیوب پاکستانی بچوں میں سب سے زیادہ مقبول موبائل ایپ رہی۔ یوٹیوب کا استعمال 31.2 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ انسٹاگرام 18.8 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ رپورٹ کے مطابق واٹس [...]

Read full article → Compare