صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
صومالیہ میں ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر MT Honour 25 کی بازیابی کے آپریشن کے دوران جاں بحق ہونے والے تین پاکستانیوں کی میتیں ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئیں۔ جاں بحق پاکستانیوں میں رفیع اللہ خان، سید کاشف عمر اور محمود احمد انصاری شامل ہیں۔ آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 5 [...]